ارسلان کے والد کی وفات پولیس تشدد سے نہیں ہوئی، پروپیگنڈہ حقائق کے برعکس ہے، پولیس پولیس نے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کر لیا ہے، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور
ایم ڈی کیٹ:میڈیکل کالجز میں داخلے کے ٹیسٹ کی تاریخ تبدیل نگراں انوار الحق کاکڑ کا تحفہ۔ تاریخ آگے بڑھانے کیلئے کئی روز سے مطالبہ کر رہے تھے
’راکھ سے بھرا پیالہ اور تعویذ‘، عمران خان کے گھر چھاپہ مارنے والے پولیس افسر کے حیران کن دعوے پولیس کو دروازے توڑ کر داخل ہونا پڑا بشریٰ بی بی نے بدکلامی کی، عمران کشور
دنیا ٹرمپ کیخلاف چار فرد جرم کیا ہیں؟ الیکشن لڑنے سے روکنا مشکل کیوں چوتھی زیادہ سنگین فرد جرم منگل کو عائد ہوئی، مقدمے طول پکڑ سکتے ہیں۔
پاکستان فیکٹ چیک: خاتون پرنسپل دریا میں گر کر جاں بحق، حقیقت کیا ہے؟ اسکول پرنسپل کے سیر و تفریح کے دوران دریائے کنہار میں جا گرنے کی ویڈیو وائرل
لائف اسٹائل گریمی ایوارڈ یافتہ عروج آفتاب نےایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا 2022 میں عروج آفتاب نے گریمی ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔
پاکستان وزارت عظمیٰ چھوڑنے والے شہباز شریف کے ساتھ گھر واپسی پر کیا سلوک ہوا؟ 'ویلکم ہوم دادا جان۔۔۔'
لائف اسٹائل پاکستان سے گئی سیما کی بھارتی خاتون کو دھمکیاں سیماکے وکیل اے کے سنگھ نے پڑوسن کو انتباہ جاری کردیا
پاکستان خواجہ سرا نے جھگڑے میں پیٹ پیٹ کر رکشہ ڈرائیور مار دیا رکشہ ڈرائیور نے خواجہ سرا کو خواتین سے پیسے مانگنے سے منع کیا تھا، حکام
لائف اسٹائل چوہوں کی موجودگی سے پریشان افراد انہیں منٹوں میں بھگانے کے آسان طریقے جانیں چوہوں کو مارنا حل نہیں، انہیں گھروں اور دفاتر سے مستقل طور پر بھگانا صحیح طریقہ ہے
کھیل ایشیا کپ: پاک بھارت میچ ٹکٹس کی قیمتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں سری لنکا میں شیڈول میچز کے ٹکٹوں کی بکنگ کا آغاز آج سے ہوگا
پاکستان جیل کے سیل میں عمران خان کے خراب حالات فرخ حبیب نے بیان کر دیئے ایک ہی بالٹی نہانے اور ٹوائلٹ فلش کیلئے استعمال ہوتی ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شہری کو لوٹنے والی جواں سال لڑکی گرفتار، بینک منیجر ہمارے ساتھ ملا تھا، ویڈیو بیان واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی
پاکستان کراچی: نجی اسپتال میں خاتون نومولود بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ملزمہ الٹراساؤنڈ کروانے سے قبل بیت الخلاء گئی اور اسپتال سے نکل گئی، انتظامیہ
دنیا سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے کئی لوگوں نے میگافون لے کر گستاخوں کو جواب دینے کی کوشش کی
دنیا برطانیہ میں پولش ماں اور پاکستانی باپ کی 10 سالہ بیٹی قتل، 3 مطلوب افراد ملک سے فرار لڑکی کی لاش جب گھر سے ملی تو وہاں کوئی بھی موجود نہیں تھا، میڈیا رپورٹس
دنیا بنگلہ دیش: اسیرجماعت اسلامی رہنما کے انتقال کے بعد ہزاروں افراد کااحتجاج مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، حکومت کیخلاف نعرے بازی