اب کوئی کسی کو بلاک نہیں کر سکے گا، ٹوئٹر کا اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان ایکس جلد ہی بلاک فنکشن ختم کر دے گا، اس کا کوئی مطلب نہیں، مسک
کیمبرج کے طلباء کی دعائیں رنگ لے آئیں، دوبارہ امتحانات لینے کا فیصلہ اکتوبر میں دوبارہ امتحان کا انعقاد کیا جائے گا، کوئی فیس نہیں لی جائے گی
کاروبار روس نے بھارت کیلئے خام تیل پر رعایت ختم کردی اضافی کرائے کے سبب روسی تیل دوسرے ممالک سے زیادہ مہنگا پڑنے لگا
پاکستان 3 ماہ بعد بھی جہانگیر ترین اپنی پارٹی رجسٹرڈ کروانے میں ناکام استحکام پاکستان پارٹی تاحال رجسٹرڈ نہ ہوسکی
پاکستان ماتحت خاتون سے ذاتی معاملات پر گفتگو، کھانے کی دعوت دینے پر ڈائریکٹر نیپرا برطرف "کسی نرمی کی گنجائش نہیں"، صدر عارف علوی نے خاتون کی ہراسگی کے ملزم کی سزا بڑھا دی
ضرور پڑھیں فاطمہ کو ہمارے سامنے تشدد کر کے مارا گیا، ایک اور ملازمہ کا بیان سامنے آگیا پیرنی نے فاطمہ کا پانی تک بند کردیا تھا، ملازمہ ثانیہ فرڑو کا بیان
لائف اسٹائل ایک اور لواسٹوری: 56 سالہ امریکی خاتون عباس کی محبت میں پاکستان پہنچ گئیں غیر ملکی خواتین کی جانب سے پاکستانی مردوں کو دل دینے کا ایک اور معاملہ
پاکستان کراچی: خاتون نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکو کوپکڑ لیا شہریوں نے ڈاکو کو پکڑنے کے بعد اس کی درگت بنادی، ویڈیو سامنے آگئی
کھیل فیکٹ چیک: کیا افتخار احمد نے بھارتی کھلاڑیوں کو ’گلی کے بچے‘ کہا افتخاراحمد ایشیا کپ 2023 کیلئے پاکستان کے اسکواڈ میں شامل ہیں۔
پاکستان کراچی میں رواں سال 68 افراد مین ہولز میں گر کر جاں بحق حادثات کا شکار ہونے والوں میں بچوں سمیت خواتین بھی شامل
دنیا خواتین کیلئے دقیانوسی زبان استعمال نہ کریں، بھارتی ججوں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری 'الفاظ صرف الفاظ نہیں ہیں بلکہ فیصلوں کو متاثر کرتے ہیں'۔
پاکستان شایان علی سمیت پی ٹی آئی برطانیہ کے 3 حامیوں کیخلاف مقدمہ درج اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج ایف آئی ار میں یوٹیوبر عادل راجہ بھی نامزد