ورلڈکپ کے دوران حارث رؤف کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آگئی فاسٹ بولر کی انگلینڈ کیخلاف اہم ترین میچ میں شرکت بھی مشکوک
دنیا کے طویل القامت پاکستانی غلام شبیر جدہ میں انتقال کرگئے غلام شبیر کو 2000 سے 2006 تک دنیا کا طویل القامت شخص ہونے کا اعزاز حاصل رہا
کہیں ’ایکس‘ نے آپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی کسی اور کو فروخت تو نہیں کردیا؟ ایکس مبینہ طور پر غیر فعال اکاؤنٹس کے یورز نیم 50 ہزار ڈالرز میں فروخت کر رہا ہے۔
ٹیکنالوجی ایلون مسک نے چیٹ جی پی ٹی کا حریف ’جی روک‘ پیش کردیا جی روک کو تھوڑا سا طنز اور مزاح کے ساتھ جواب دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
پاکستان جسٹس طارق مسعود کا بینچ سپریم کورٹ کے تمام بینچز پر برتری لے گیا سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں 1419 مقدمات کا فیصلہ کیا
کھیل اینجلو میتھوز نے دنیائے کرکٹ کا حیران کن ریکارڈ اپنے نام کرلیا سری لنکن کھلاڑی اینجلو میتھیوز تاریخ کے پہلے ٹائم آوٹ ہونے والے کھلاڑی بن گئے
پاکستان سفاک مالک نے ملازم بچے کو تشدد کرکے گرم تیل کی کڑاہی پر پٹخ دیا، ویڈیو وائرل ملازم بچے آصف کی عمر 14 سال ہے
کھیل کوہلی کے عالمی ریکارڈ پر سری لنکن کپتان مبارکباد دینے سے انکاری صحافی کے سوال پر مینڈس کا ردعمل سوشل میڈیا پروائرل
دنیا کروشیا کے وزیر خاجہ نے جرمن ہم منصب کو زبردستی بوسہ دینے پرمعافی مانگ لی واقعہ برلن میں یورپی سربراہ اجلاس کے موقع پر پیش آیا جس کی ویڈیووائرل ہوگئی
دنیا پانچ اہم ریاستوں میں ٹرمپ کی مقبولیت بائیڈن سے زیادہ، ڈیموکریٹس کیلئے خطرہ چھ ریاستوں میں 59 فیصد نے بائیڈن کے بطورصدرکام کرنے سے انکار کردیا
دنیا بھارتی کسان فصلوں کی باقیات جلانے پر اڑ گئے، سرکاری افسر سے بھی آگ لگوادی فضائی آلودگی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافے کی بڑی وجہ بھارتی پنجاب اور ہریانہ میں بھوسے کو جلانا ہے
دنیا مشرق وسطیٰ کی جنگ سے عالمی اقتصادی بحران پیدا ہوسکتا ہے، معاشی ماہرین کا انتباہ خدشہ ہے کہ تیل کی قیمت میں اضافہ عالمی کساد بازاری کو متحرک کر سکتا ہے، ماہرین اقتصادیات
دنیا ’برا شگون‘ قطب شمالی کی روشنیاں پہلی بار سرخ ہوگئیں سوشل میڈیا صارفین نے بلغاریہ میں خون آلود آسمان کی تصاویر کو تباہ کن اورخوفناک' قرار دیا۔