لاہور : برطانوی کنگ چارلس سوم کی سالگرہ، محسن نقوی اور برطانوی ہائی کمشنر نے کیک کاٹا محسن نقوی اور برطانوی ہائی کمشنر نے الیکٹرک رکشے میں بیٹھ کر تصاویر بنوائیں
اسرائیلی فوج میں حماس کیخلاف لڑنے والے ’دروز‘ عرب کون ہیں؟ حرفیش گاؤں کو ”تشال“ کا عرفی نام بھی دیا گیا ہے، جس کا عبرانی زبان میں مطلب "اسرائیلی فوج“ ہے۔
جب اسرائیلی وزیراعظم کو حماس کے رہنما کی جان بچانا پڑی حماس رہنما کے قتل کیلئے شروع کیا گیا اسرائیلی آپریشن اسرائیل کی معافیوں پر ختم ہوا
پاکستان بالائی علاقوں میں برفباری، سیاحوں نے حسین مقامات پر ڈیرے ڈال لیے سیاح جنگل میں چار پائیوں پر بیٹھ کر کھابوں پر ہاتھ صاف کرتے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔
کھیل دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی جنوبی افریقا کو شکست، اتوار کو بھارت سے فائنل معرکہ ہوگا کینگروز کے سامنے پروٹیز سنبھل نہ سکے، 212 رنز پر ڈھیر
کھیل بابر نے ٹیسٹ کپتانی سے کیوں انکار کیا، راشد لطیف نے ٹیم میں بغاوت کا دعوی کردیا قومی کرکٹ میں 1981 سے مسلسل سیاسی مداخلت کی جا رہی ہے، سابق کپتان
پاکستان صحافی عمران ریاض کا پاکستان زندہ باد کا نعرہ، سافٹ ویئر اپڈیٹ کا سوال عمران ریاض کی ویڈیو ایکس پر وائرل ہورہی ہیں
لائف اسٹائل عبد الرزاق نے ایشوریہ کے سسر امیتابھ بچن سے ذاتی طور پر معافی مانگی؟ اداکار کی جانب سے ایکس پر ایک خفیہ پوسٹ کی گئی ہے
دنیا بھارت کینیڈا کے سامنے جھک گیا، سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات پر آمادہ بھارت تحقیقات کو مسترد نہیں کر رہا ہے، بھارتی وزیر خارجہ
کاروبار پاکستان میں گیس نکال کر کمپنی اپنے طور پر فروخت کرنے لگی، عدالت سے اسٹے لے لیا گیس چوری کے نتیجے میں قومی خزانے اور ایس ایس جی سی کو 4 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا
پاکستان خواتین کو نشانہ بنانے پر نواز شریف ہدف تنقید بن گئے گزشتہ ماہ بھی سابق وزیراعظم پر خواتین کو نشانہ بنانے پر تنقید کی گئی تھی
صحت پیٹ کی بے لگام چربی اور توند کو فوری ختم کرنے والا جادوئی پانی یہ جادوئی پانی ئیں گے تو چند دن میں فرق محسوس کریں گے۔