بابراعظم کے بطور کپتان 4 سالہ دور میں پاکستان نے کتنی کامیابیاں سمیٹیں؟ ورلڈ کپ 2019 کے بعد سرفراز کی جگہ بابر کو تینوں فارمٹیس کی قیادت سونپی گئی تھی
اسموگ ختم کرنے کیلئے پنجاب میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاری موسمیات کے حوالے سے کمیشن بنایا جارہا ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
نیوزی لینڈ کو شکست دے کر بھارت ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا 398 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 49ویں اوورز میں 327 رنز بناکر آؤٹ
کھیل شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ کو ڈایریکٹر کرکٹ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
لائف اسٹائل پانچ برس بغیر شادی کے سیف کے ساتھ رہتی رہی، کرینہ کپور کا انکشاف جب دونوں کو بچوں کی خواہش ہوئی تو شادی کرنا پڑی۔
پاکستان شیخ رشید پر تشدد کا سنسنی خیز دعویٰ، سابق وزیر داخلہ اور ٹی وی میزبان نے تردید کردی حیران ہوں کہ شیخ صاحب کو جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت ہے، منیب فاروق، ویب سائیٹ نے رجوع کرلیا
کھیل ویرات کوہلی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر دنیا میں پہلے نمبر پر آگئے ممبئی میں ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہیں
لائف اسٹائل اچانک پھوٹنے والی ہنسی کن ’جرائم‘ کی نشاندہی کرتی ہے بعض اوقات بے ساختہ ہنسی شرمندگی کی وجہ بھی بن جاتی ہے
لائف اسٹائل سلمان خان کی فلم ’ٹائیگر 3‘ کی مقبولیت میں کمی آگئی اپنی ریلیز کے تیسرے روز فلم ریکارڈ توڑ بزنس کرنے میں ناکام ہوگئی
پاکستان نوازشریف کی ہوٹل سے واپسی پر سیکیورٹی اہلکاروں کا جھگڑا، کارکنوں میں بھگدڑ مچ گئی قائد ن لیگ دورہ مکمل کرکے نجی ہوٹل سے ائیر پورٹ کیلئے روانہ ہوئے تھے
پاکستان پی آئی اے نے اپنے فلائٹ ایٹنڈنٹ غائب ہونے کا ذمہ دار کینیڈا کو قرار دے دیا دونوں فلائٹ انڈنٹس پرواز کے روانہ ہونے سے قبل واپس رپورٹ کرنے میں ناکام رہے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان کراچی میں گھر کے باہر سے گاڑی چوری ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی ویڈیو میں ملزم کو گاڑی سے اُتر کر دوسری گاڑی کو کھولتے دیکھا جا سکتا ہے
پاکستان سرکاری افسران کے لیے ”صاحب“ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد صاحب کا لفظ آزاد قوم کی عکاسی نہیں کرتا، سپریم کورٹ
کھیل لیجنڈری کرکٹر برائن لارا اسلام کی دعوت سے متاثر ہوا، انضمام الحق کا انکشاف ہربھجن سنگھ نے بھی کہا تھا کہ میرا دل چاہتا ہے مولانا کی بات مان لوں، سابق چیف سلیکٹر
کاروبار ’آئی ایم ایف نے خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی مخالفت کردی‘ وہ چاہتے ہیں کہ ان معاملات میں شفافیت اور احتساب سب سے اوپر ہونا چاہیے، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن