فیصل آباد: پالتو شیر نے مالک کو کاٹ لیا، متاثرہ شخص علاج کے بعد اسپتال سے فرار پولیس اور دیگر اداروں نے متاثرہ شخص کی تلاش شروع کردی، ذرائع
کیا پاکستانی کرکٹرز کا سینٹرل کنٹریکٹ تبدیل ہو رہا ہے؟ ورلڈ کپ میں ناقص کارگردگی پر پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کا از سر نو جائزہ لینے پر غور
پی سی بی نے ناقص پرفارمنس پر بابر اعظم کو طلب کرلیا، مستقبل کا فیصلہ آج ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ذکاء اشرف نے ملاقاتیں شروع کردیں
دنیا بموں کی برسات کے بعد موسلا دھار بارش نے غزہ میں قہر ڈھا دیا ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث لوگ گرمائش کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
کاروبار حکومت نے صنعتوں کو سردیوں میں بجلی فراہمی کا ’ونٹر پیکج‘ ختم کردیا بجلی کی صنعتوں کو منتقلی سے گیس کی طلب کو کم کرنے میں مدد ملے گی، توانائی ڈویژن
لائف اسٹائل ’ایشوریہ رائے سے شادی کروں تو۔۔۔‘ عبدالرزاق نے بھونڈی مثال پر معافی مانگ لی سوشل میڈیا صارفین نے سابق کرکٹرکی جانب سے نامناسب الفاظ کے استعمال کو 'شرمناک' قرار دیا
کھیل بابراعظم کی کپتانی خطرے میں پڑ گئی، ذکاء اشرف نے سابق کرکٹرز کو ملاقات کیلئے بلالیا ذکاء اشرف نے بابراعظم کو کل طلب کرلیا، ذرائع
لائف اسٹائل ’جنہیں لہور نئیں ویکھیا او کھنگیا ای نئیں‘ اسموگ کے باعث صوبائی دارالحکومت کی آلودہ فضا نے مقبول قول میں بھی ترمیم کردی
لائف اسٹائل ’بابر بھائی ہیں برو‘، ہانیہ عامر کی دلچسپ تردید وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو کشمکش میں مبتلا کردیا تھا
کھیل آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنلز کا مکمل شیڈول آخری لیگ میچ کے بعد روہت شرما الیون بدھ 15 نومبر کو ناک آؤٹ میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ کرے گی۔
دنیا بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے کشمیری وکیل پرنظر رکھنے کیلئے برقی کڑا پہنا دیا ڈیوائس سیکیورٹی ایجنسیوں کو مدعا علیہان کی چوبیس گھنٹے نگرانی کرنے کی سہولت فراہم کرے گی۔
لائف اسٹائل اسمارٹ فون کو ٹکر دینے والے عمران چوہدری کون ہیں، پاکستان سے کیا تعلق ایپل کے سابق ملازم کی کمپنی نے چھوٹا سا اے آئی پن متعارف کروایا ہے جو کپڑوں سے مقناطیسی طور پر منسلک ہوتا ہے۔