پی ایس ایل سیزن 9 کیلئے ریکارڈ توڑ غیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آگئی
کوئی پالس میں تصاویر وائرل ہونے پر لڑکی کو قتل کرنے والا چچا گرفتار ایف آئی اے، سائبر کرائم ویڈیو اپ لوڈنگ پر بدستور تفتیش کر رہا ہے، ڈی پی او مختیار تنولی
3 قومی کرکٹرز کو آسٹریلوی لیگ کھیلنے کیلئے این او سی مل گیا کھلاڑیوں کو مکمل ایونٹ کے بجائے محدود میچز کیلئے این او سی دیا گیا
پاکستان بلوچستان کے کس علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے؟ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور گھروں سے باہر نکل آئے
کاروبار صارفین ابھی سم بند کرانے پر چارجز ادا نہ کریں ، پی ٹی اے موبائل آپریٹرز 31 دسمبر سے پہلے سم ریٹرن چارجز کا مطالبہ نہیں کر سکتے، کمیونیکیشن اتھارٹی
پاکستان سابق ایم پی اے نے پی ٹی آئی چھوڑنے اور نہ چھوڑنے کی 2 ویڈیوز کیوں ریکارڈ کرائیں سوشل میڈیا پر ساجد بھٹی کی جاری ویڈیوز میں تضاد سے معاملہ الجھ گیا
لائف اسٹائل گوگل نے اسرائیلی مصنوعات کی شناخت کرنے والی ایپ پلے اسٹور سے ہٹا دی ایپ سے صارف جان پاتے تھے کہ کون سی پروڈکٹ اسرائیل یا اس کے حامی ممالک کی ہے۔
دنیا بھارتی ائرپورٹ پانی میں ڈوب گیا، لوگوں نے سی پورٹ کا خطاب دے دیا ہوائی جہاز کا پارکنگ ایریا بھی پانی میں ڈوب گیا
پاکستان غریب افراد کو پھانس پر 50 لاکھ روپے فی گردہ کمانے والا گروہ گرفتار ملزمان ایک گردے کے عوض متاثرہ شخص کو 2 لاکھ دیتے تھے
ٹیکنالوجی کرپٹو مارکیٹ میں طوفان، بٹ کوائن کی قیمت پھر نئی بلندی پر پہنچ گئی امریکا جلد ہی وسیع پیمانے پر تجارت کی اجازت دے گا
پاکستان کیا اینگرو کارپوریشن نے پاکستان میں کاروبار بند کردیا؟ اہم اعلامیہ جاری کمپنی نے اپنے منتخب تھرمل انرجی اثاثوں کو فروخت کرنے کیلئے ممکنہ خریدار کیساتھ اصولی معاہدہ کیا تھا
لائف اسٹائل عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن اشفاق دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں کرن کے نصف بہترحمزہ چوہدری کا تعلق پاکستان کی کس سیاسی جماعت سے ہے؟
پاکستان ڈاکٹرفوزیہ کی امریکی جیل میں قید بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات کرا دی گئی دونوں بہنوں کوایک دوسرے کو چھونے کی اجازت نہیں تھی، وکیل