باجوہ اور فیض حمید سیاستدانوں کو آئی ایس آئی میس بلا کر میٹنگ کرتے تھے، خواجہ آصف ہو سکتا ہے کہ الیکشن کمیشن تاریخ کے بجائے شیڈول تبدیل کردے، فیصلہ آپ کا میں گفتگو
سرگودھا : ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں لیگی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، تھپڑوں اور مکوں کی بارش تحریک انصاف کے کارکنان نے محسن شاہ نواز رانجھا کی گاڑی کو روک لیا
چینگڈو: ’پانڈوں کا آبائی شہر‘ یا زمین پر جنت شہر کے اندر پارکس تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے لیکن 'پارک کے اندر شہر' دیکھنا ہے تو چین کے اس شہر کی سیر لازم ہے
لائف اسٹائل پاکستانی شہریوں کیلئے ترکیہ ای ویزا کا اعلان، 15 منٹ میں حصول ممکن ای ویزا حاصل کرنے کا طریقہ، فیس اور دیگر اہم معلومات جانئے۔
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا، متوقع تاریخ سامنے آگئی پاک بھارت کے علاوہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کا مقابلہ بھی گروپ اسٹیج میں ہونے کا امکان
لائف اسٹائل موت کی پیشگوئی کرنے والا مصنوعی ذہانت کا ٹول تیار چیٹ جی پی ٹی سے ملتا جلتا یہ اے آئی ٹول 75 فیصد درست نتائج بتارہا ہے، ماہرین کا دعویٰ
کاروبار جعلی کے بدلے اصلی نوٹ حاصل کیا جاسکتا ہے؟ کیا اسٹیٹ بینک جعلی نوٹ کے بدلے اصلی نوٹ دینے کا مجاز ہے؟
ٹیکنالوجی پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’ایکس‘ کی سروس ڈاؤن ہونے کے بعد بحال سوشل میڈیا صفحات پر ہیش ٹیگ 'ٹوئٹر ڈاؤن' بھی ٹرینڈ کررہا ہے
پاکستان سال 2023 خیبر پختونخوا کیلئے کتنا مہلک ثابت ہوا صوبے میں 2022 کی نسبت 2023 میں دہشت گردی بڑھی، رپورٹ
لائف اسٹائل ڈی ایس پی بننے کے بعد شاداب کیا کرنا چاہتے ہیں کرکٹر کو پنجاب پولیس نے گزشتہ روز اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا تھا
دنیا بھارت میں کووڈ کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگی، سیکڑوں نئے کیسز رپورٹ 24 گھنٹوں میں 358 نئے کیس، سرکاری ماہرین کاعوام کو بدحواس نہ ہونے کا مشورہ
دنیا ٹائمز اسکوائر پرسالِ نو کے استقبال کی تیاریاں، 2024 کے ہندسے پہنچا دیے گئے نئے سال کی آمد پر ٹائمز اسکوائر کی عالمی شہرت یافتہ اسٹریٹ پارٹی نیو یارک کی شناخت بن چکی ہے
پاکستان ’آپ ن لیگ میں کب واپس آئے‘ ، ٹکٹ کے خواہشمند منحرف رکن سے نواز شریف کا سوال مولانا غیاث الدین کے جواب پراجلاس میں قہقہے گونج اٹھے، نواز شریف بھی مسکراتے رہے۔