فیس بک پر دوستی کا بھیانک انجام، کراچی کی 15 سالہ لڑکی میاں چنوں میں قتل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم محمود کو گرفتار کرلیا
مصطفی عامر قتل کیس؛ منشیات فروشی کی تفتیش کہاں تک پہنچی؟ دوسری میٹنگ اسلام آباد میں ہوگی قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس 17 مارچ کو ہوگا
پہلے دھماکا ہوا، ٹرین رک گئی، پھر شدید فائرنگ ہوتی رہی، بچنے والے مسافروں کی گفتگو جعفر ایکسپریس کے زندہ بچ جانے والے مسافروں نے حملے کو قیامت کی گھڑی قرار دے دیا
پاکستان جعفر ایکسپریس حملہ: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبریں اور پروپیگنڈا بے نقاب بھارتی ٹی وی چینلز نے جعلی ویڈیوز، پرانی تصاویر اور اے آئی سے بنی ویڈیوز کا سہارا لیا تاکہ غلط معلومات اور پروپیگنڈا پھیلایا جا سکے
دنیا بھارت نے مزید 2 کشمیری تنظیموں پر پابندی لگا دی، پاکستان کی شدید مذمت بھارت نے میرواعظ عمر فاروق اورعباس انصاری کی تنظیموں پر پابندی عائد کی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی متوقع، درجہ حرارت کیا رہے گا؟ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی