پاکستان اور سعودی عرب میں عید الفطر ایک ہی روز ہونے کا قوی امکان 30 مارچ کو دنیا کے اکثرحصوں میں چاند انسانی آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا، محکمہ موسمیات
ٹی 20 میں تیز ترین سنچری، حسن نواز نے اپنے ہم وطن کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا حسن نواز نے تیز ترین سنچری بنانے کے لیے 44 گیندوں کا سہارا لیا
حسن نواز کی والدہ نے بیٹے کا میچ کس ڈر سے نہیں دیکھا؟ راز سے پردہ اٹھ گیا اوپنر حسن نواز نے 44 گیندوں پر 105 رنز کی ناقابلِ شکست دھواں دار اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا
پاکستان عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟ اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے
کاروبار بُلندی پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کے ریٹس میں اضافے کا سلسلہ رک گیا
دنیا لندن میں الیکٹریکل سب اسٹیشن میں آتشزدگی سے بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، ہیتھرو ایئر پورٹ بند لندن کے 16 ہزار سے زائد گھر بھی بجلی سے محروم ہوگئے
دنیا کسانوں پر مودی سرکار کا کریک ڈاؤن، احتجاجی کیمپ مسمار، سیکڑوں گرفتار یہ کسان گزشتہ سال فروری سے ہریانہ اور پنجاب کی سرحد پر دھرنا دیے ہوئے تھے
دنیا 9 ماہ سے خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلاء بازوں کو اس عرصے کا کتنا معاوضہ ملے گا؟ جان کر یقین نہ آئے سفر کے دوران کسی بھی مقام کے لئے اوور ٹائم نہیں ، واقعاتی اخراجات کا الاؤنس روزانہ 5 ڈالر ہے
لائف اسٹائل 25 لاکھ روپے فراڈ کا مقدمہ؛ اداکارہ نازش جہانگیر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے نازش جہانگیر اور دیگر ملزمان کو 22 مارچ کو پیش کرنے کا حکم دے دیا
دنیا صدر ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بند کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے اس بل کو سینیٹ میں منظور کرانے کے لیے ڈیموکریٹس کی حمایت کی ضرورت ہوگی