کراچی کے بعد لاہور میں بھی غیر ملکی فوڈ چین پر حملہ، ملزمان کا پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کی حملے کی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کر لی
علی پور چٹھہ میں شادی کا فلمی منظر؛ جھگڑے کے بعد دلہن کی شادی کسی اور سے کر دی گئی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آئے ماموں زاد سے دلہن کی شادی کر دی گئی
ارشد چائے والے کی شہریت پرسوالات اُٹھ گئے، ڈی پورٹ کئے جانے کا خدشہ ارشد چائے والا کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت،17اپریل کو فریقین سےجواب طلب
پاکستان پنجاب میں اسکول اوقات محدود، گرما کی تعطیلات وقت سے پہلے دینے کی سفارش محکمہ تعلیم کو اسکولز اور کالجز میں ہیٹ ویو بچاؤ کیلئے مختلف ہدایات پر عمل کی سفارش
پاکستان ملک بھر سے اب تک کتنے غیرقانونی افغان شہریوں کو واپس بھیجا گیا؟ افغان سیٹرن کارڈ کے حامل افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن کی افغانستان واپسی کا سلسلہ جاری
کاروبار ٹرمپ کے ٹیرف لگانے کے اعلان کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی بٹ کوائن کی قیمت میں کمی کے بعد کرپٹو کے سرمایہ کار کنگال ہوگئے