عائشہ عمر کی میزبانی میں ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ نشر ہونے سے قبل تنازع کا شکار صارفین کی ایک بڑی تعداد نے شو پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔
جدید ممالک کی دوڑ میں چین نے یورپ کی مضبوط معیشت جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا یہ اہم پیش رفت بیجنگ میں کمپنیوں کی جانب سے تحقیق اور ترقیاتی شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔
پاک بھارت ٹاکرے کے متنازع میچ ریفری ’اینڈی پائی کرافٹ‘ کون ہیں؟ اینڈی پائی کرافٹ نے پاک بھارت ٹاس کے وقت قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا سے کہا تھا کہ بھارتی کپتان سوریہ کمار یادو سے ہاتھ نہیں ملانا ہے۔
ٹیکنالوجی آسٹریلیا 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پابندی لگانے والا پہلا ملک بننے کو تیار ہم سمندر کو تو قابو میں نہیں کر سکتے، لیکن شارک کو ضرور قابو میں رکھ سکتے ہیں۔
لائف اسٹائل دیا بین ’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ میں واپس کیوں نہیں آ رہیں؟ اصل وجہ سامنے آ گئی وہ 2018 سے ڈرامہ سے غائب ہیں۔
ٹیکنالوجی امریکا اور چین کے درمیان ٹک ٹاک ڈیل میں بڑی رکاوٹیں کون سی ہیں؟ سب سے بڑا سوال: ٹک ٹاک کے الگورتھم کا کیا ہوگا؟
لائف اسٹائل ’آملیٹ دی وانچی‘ : مونا لیزا کا روپ دھارنے والا آملیٹ انٹرنیٹ پر چھا گیا وائرل ویڈیو کو دو کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔
کاروبار حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، نئی قیمت کیا ہوگی؟ وزارت خزانہ نے قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا