سدھارت ملہوترا اکتیس برس کے ہو گئے

شائع 16 جنوری 2016 03:12pm

sidhart

نئی دہلی:بالی ووڈ نگری کے نامور اداکار سدھارت ملہوترا آج اکتیس برس کے ہو گئے۔

کرن جوہر کی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ائیر سے اپنے بالی ووڈ کیرئر کا آغاز کرنے والے معصوم مسکراہٹ اور معقول جسامت کے حامل اداکار آخری بار فلم برادرز میں جلوہ گر ہوئے تھے۔

سدھارت،شکن بترا کی ہدایت کاری میں بننے والی اپنی آئندہ فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔