عامر خان کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیا
-TechStoryبالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم 'ٹھگ آف ہندوستان' کیلئے اپنائے گیا نیا روپ سامنے آگیا۔
اس فلم کے نئے روپ کی جھلک عامر خان نے انسٹاگرام پر شائع کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
عامر خان نئی فلم میں پہلی بار امیتابھ بچن کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
تاہم نئے روپ میں آنے کیلئے عامر خان کو کئی تکلیف دہ مراحل سے گزرنا پڑا۔ عامر خان کو اپنے کان اور ناک چھدوانے پڑے۔
بشکریہ aamirkhanallindia
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔