پاکستان کا کروز میزائل رعد کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد:پاکستان نے کروز میزائل "رعد" کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
آج نیوز کے مطابق کروزمیزائل رعد تین سو پچاس کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بناسکتا ہے۔۔ میزائل خشکی اورسمندرمیں بھی ہدف کونشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل جدید ترین گائیڈنس اورنیوی گیشن سسٹم سے لیس ہے۔
Pakistan today conducted a successful Flight Test of the indigenously developed Air Launched Cruise Missile (ALCM) “Ra’ad”. The Ra’ad ALCM, with a range of 350 Km, enables Pakistan to achieve air delivered strategic standoff capability on land and at sea.
Posted by ISPR Official on Tuesday, January 19, 2016
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔