ہرنیا میں مبتلا بنگلادیشی بچہ
Daily mailایک بنگلادیشی لڑکا فٹبال جتنے ہرنیا کے سبب عام لوگوں کی طرح زندگی گزارنے سےقاصر ہے۔
محمد سابز کی پیدائش کے بعد سے یہ ہرنیا روزانہ کی بنیاد پر بڑھتا ہی گیا۔
اس 13سالہ لڑکے کے ساتھ پیش آئے المیے اور اس کے غریب خاندان کو سماجی ایکٹوسٹ کی جانب سے نظروں میں لائے جانے کے بعد زندگی کی نئی امید نے جنم لیا ہے۔
بچے کے والد نور الاسلام جو ایک مزدور ہیں کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بچے کیلئے کچھ بھی کرنے سے قاصر تھا۔
ڈھاکا میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کے مطابق لڑکا پیچیدہ وینٹرل ہرنیا میں مبتلا ہے۔
Daily mailبشکریہ
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔