ہم عمر ٹی وی اور فلمی اداکارائیں
ہر انسان کی جسامت مختلف طریقوں سے بڑھتی ہے کسی شخص کا قد اور جسامت بہت ہی جلدی بڑھ جاتا ہے جبکہ کسی کا بہت ہی آرام آرام سے بڑھتا ہے۔ آج ہم آپ کو اُن ٹیلیویژن اور فلمی اداکاروں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جن کی عمر بظاہر تو ایک ہی ہے لیکن دِکھنے میں ایک دوسرے سے کافی مختلف نظر آتے ہیں۔
سوناکشی سنہا اور مُن مُن دتا
ان دونوں کی عمر 29 سال ہے۔
کرینہ کپور خان اور شویتا تیواری
ان دونوں کی عمر بھی ایک ہی ہے اور اب تک زندگی کی 36 بہاریں دیکھ چکی ہیں۔
دپیکا پاڈوکون اور مونی روئے
بھارتی مشہور ڈرامہ ناگن کی اداکاراہ مونی اور بولی وڈ کی بیوٹی کوئین دپیکا بھی ہم عمر ہیں ان دونوں کی عمر 31 سال ہے۔
عالیہ بھٹ اور سوناریکا بھدوریا
یہ دونوں زندگی کی 24 بہاریں دیکھ چکی ہیں۔
شویتا باسو اور ڈیوولینا بھٹاچرجی
بھارتی ڈرامہ "ساتھ نبھانا ساتھیا" کی مشہور اداکارہ ڈیوولینا بھٹاچرجی اور شویتا باسو کی عمر بھی ایک ہی ہے دونوں کی عمر 26 سال ہے۔
جیکلین فرنینڈز اور سریتی جھا
سری لنکن بیوٹی اور سریتی جھا بھی ہم عمر ہیں ان دونوں کی عمر 31 سال ہے۔
کترینہ کیف اور کرشمہ تنا
ٹی وی ماڈل اور کرشمہ تنا اور کترینہ کیف بھی ہم عمر ہیں دونوں کی عمر 33 سال ہے۔
ایشوریا رائے اور ساکشی تیواری
مشہور ٹی وی سیریل "کہانی گھر گھر کی" کی اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے بھی ہم عمر ہیں لیکن دونوں کی عمر میں کافی فرق محسوس ہوتا ہے۔
سونم کپور اور دیویانکا تریپاٹھی

یہ دونوں بھی ہم عمر ہیں اور زندگی کی 32 بہاریں دیکھ چکی ہیں۔
سمرتی ایرانی اور شلپا شیٹھی
مختلف بھارتی ڈرواموں میں ساس کا کردار نبھانے والی اداکارہ سمرتی ایرانی اور شلپا شیٹھی بھی ہم عمر ہیں سمرتی ان نے ایک سال چھوٹی ہی ہیں۔

























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔