مشہور شخصیات اور ان کے ہوبہو دِکھنے والے ہم شکل
قدرت نے بے شک اس دنیا میں انسانوں کو بڑی ہی خوبصورتی اور مہارت سے تخلیق کیا ہے۔قدرت کی مہارت کا اندازہ آپ اس بات سے بھی لگا سکتے ہیں کہ دنیا میں کہیں نہ کہیں، کوئی نہ کوئی ایسا شخص ضرور موجود ہوتا ہے جس کی شکل کسی دوسرے سے ملتی جلتی ہوتی ہے۔
آج ہم آپ کو چند مشہور شخصیات اور ان کے ہم شکلوں کو دکھانے جارہے ہیں ان میں سے کچھ تو ایسے بھی ہیں جن کو دیکھ کر اصلی کو پہچاننا مشکل ہی نہیں ناممکن سا ہوجاتا ہے۔
شاہد آفریدی اور ان کا ہم شکل قلفی والا
ایشوریا رائے اور اسنیہا اللہ
دیپشِکا اور پروین بابی
سوناکشی سنہا اور رینا روئے
ویرات کوہلی اور احمد شہزاد
راجر فیڈرر اور ارباز خان
آسِن اور کائیلا ایوِل
جیتیندرا اور چارلی شین
شیکھر دھون اور ان کا ہم شکل
رنبیر کپور اور ان کا ہوبہو ہمشکل
مقبول ترین


























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔