سلمان خان کی بہن ارپیتا کو کیوں گود لیا گیا؟

شائع 08 اگست 2017 06:47am

4

بولی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی لے پالک بہن ارپیتا خان شرما پورے خاندان کی لاڈلی ہیں۔

سلمان خان ان سے بہت پیار کرتے ہیں اور ان کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار رہتے ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ سلمان خان کے والد سلیم خان نے ارپیتا کو اس وقت گود لیا جب ان کی ماں ارپیتا کوسڑک پر ہی جنم دینے کے دوران چل بسی۔

ارپیتا کی شادی دہلی کے مشہور بزنس کے بیٹے سے ہوئی سے۔ اس سے قبل ان کا افئیر ارجن کپور کے ساتھ رہا جو بعد میں علیحدگی اختیار کر گئے۔

ارپیتا ایک انٹیرئیر ڈیزائنر فرم سے وابستہ رہ چکی ہیں،جبکہ انہوں نے لندن کے فیشن کالج سے تعلیم بھی حاصل کی ہے۔

بشکریہ wittyfeed