امریکی باکس آفس پر ہالی ووڈ فلم ہٹ مین کا راج برقرار

شائع 04 ستمبر 2017 07:40am

hitman

امریکی باکس آفس پر ہالی ووڈ فلم ہٹ مین کا راج برقرار ہے ،فلم لگاتار سب سے زیادہ بزنس کرکے سرفہرست ہےفلم نے ایک کروڑ ڈالر کا بزنس کیاہے۔

ہالی وڈ فلم دی ہٹ مینز باڈی گارڈ نے باکس آفس پر اپنا راج برقرار رکھا ہوا ہے، فلم رواں ہفتے بھی سب سے زیادہ بزنس کرکے پہلی پوزیشن پر ہے ہے۔ فلم نے ایک کروڑ ڈالر کا بزنس کیا ہے۔

ہارر سسپنز فلم انابیل کری ایشن بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے فلم نے تہتر لاکھ سے سے زائد کا کاروبار کیا ہے۔

ہالی ووڈ اینیمیٹید فلم لیپ بھی ٹاپ نمبرز میں جگہ بنائے ہوئے ہے فلم نے اڑتالیس لاکھ ڈالر بٹورے ہیں۔