سنی لیونی کا ڈرا دینے والا اوتار
فائل فوٹوبولی وڈ کی خوبرو اداکارہ سنی لیونی وقتاً فوقتاً اپنے مداحوں کیلئے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر ڈالتی رہتی ہیں۔
چند ہفتوں قبل انہوں نے اور ان کے شوہر ڈینیل ویبر نے ایک چھوٹی بچی نِشا کو گود لیا، جسے ان کے مداحوں نے خوب سراہا تھا۔
سنی کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تازہ ترین تصاویر سے لگتا ہے کہ سنی اپنے جسم کے ساتھ کوئی تجربہ کرتے ہوئے ڈرتی نہیں ہیں۔
راگنی ایم ایم ایس 2 کی اداکارہ نے دو تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں جو ہمیں ان کے نئے پروجیکٹ کے بارے میں مزید تشویش میں ڈال رہی ہیں۔
پوسٹ ملاحظہ ہوں
Trying to find my inner zen!!!
A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone) on
ڈرنے کی ضرورت نہیں تصویر میں صاف دِکھ رہا ہے کہ وہ اپنے نئے پروجیکٹ کیلئے پروستھیٹک کا استعمال کر رہی ہیں۔
واضح رہے سنی لیونی نے جسم 2، راگنی ایم ایم ایس 2، جیک پوٹ اور بادشاہو جیسی نامور فلموں میں کام کیا ہے۔
بشکریہ زی نیوز
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔