گھر کو ہمیشہ صاف ستھرا رکھنے کے چند آسان اور آزمودہ طریقے

اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2017 11:21am

home

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا گھر ہمیشہ چمکتا دھمکتا، صاف ستھرا اور خوبصورت نظر آئے۔ اگر آپ بھی یہی چاہتے ہیں کہ آپ کا گھر بھی ہمیشہ صاف ستھرا اور چمکتا دھمکتا رہے تو آپ کو گدھے کھوڑوں کی طرح دن رات صفائی میں لگے رہنے کی ضرورت نہیں بلکہ صرف اس شیڈول کو فالو کریں۔ اس پر عمل کرنے سے آپ کا گھر کبھی گندا ہی نہیں ہوگا اور صدا بہار خوبصورت نظر آئے گا۔

:روز یہ کام کریں

1

٭برتنوں کو دھوئیں

٭چولھے کو صاف کریں

٭کچرے دان کو خالی کریں

٭اور اپنے بیسن کو دھوئیں

        :ہفتے میں دو بار یہ کام کریں

2

٭فلور پر پونچھا لگائیں

٭کارپیٹس کو ویکیوم کریں

٭اور فرنیچر کی ڈسٹنگ کریں

:مہینے میں ایک بار یہ کام کریں

3

٭کمبلوں کو دھوئیں

٭چھت کے پنکھوں کو صاف کریں

٭اور پردوں کو صاف کریں

:ہر تین مہینے بعد یہ کام کریں

CAB٭لکڑی کے فرنیچر کو پالش کریں

٭جالے صاف کریں

٭اے سی کا فلٹر تبدیل کریں

٭اور اپنے اوون کو صاف کریں

:ہر چھ مہینے بعد یہ کام کریں

4

٭کھڑکیاں صاف کریں

٭گدے (میٹریس) کو 180 ڈگری گھما دیں

٭اور گھر میں موجود سلور کی چیزوں کو پالش کریں

:سال میں ایک بار یہ کام کریں

5

٭فرنیچر کے پیچھے چھپے پردوں کو صاف کریں

٭کارپیٹس اور پائیدانوں کو دھوئیں

٭دیواروں کو دھوئیں

٭جھومر یا فانوس کو صاف کریں

Thanks to rd