دھوپ کے باعث ہونے والے سانولے پن کو فوراً دور کرنے کا آسان طریقہ
سانولا پن خوبصورتی کی نشانی ہے۔ لیکن بعض اوقات ٖغیر ضروری اور ان چاہا سانولا پن ہمیں بہت پریشان کرتا ہے۔ مغربی ممالک میں تو اپنی جلد کا سانولا رنگ دینے کیلئے انگریز دھوپ سینکتے ہیں۔ لیکن پاکستان میں اس کیلئے کوئی خاص اہتمام کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
بس تھوڑی دیر باہر گھومیں اور آپ ہوجائیں گے سانولے۔ لیکن خوبصورت والے نہیں، جناتی سانولے۔
ہم نا تو باہر جانا چھوڑ سکتے ہیں اور نا ہی دھوپ سے بچ سکتے ہیں۔ لیکن ہم اس کا علاج ضرور کرسکتے ہیں۔ تو یہاں ذٰیل میں دی گئی ویڈیو میں دھوپ کے باعث ہونے والے ساونلے پن کو ختم کرنے کا آسان اور کارگر طریقہ بتایا گیا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=_cN-KecpArg
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔