پاکستانی سیلیبریٹیز کے انوکھے ہیلووین کاسٹیومز

شائع 04 نومبر 2017 06:45am

Untitled-1

اس سال پورے پاکستان میں مغربی تہوار 'ہیلووین' جوش خروش سے منایا گیا۔ صرف عام لوگوں نے ہی نہیں بلکہ مشہور شخصیات نے بھی انوکھے روپ دھارے اور پارٹیوں میں شرکت کی۔

اس وقت جب دنیا کینیڈین وزیر اعظم کے سپر مین اوتار کے پیچھے پڑی تھی، پاکستانی شخصیات انوکھے کاسٹیومز میں ملبوس پارٹی کررہے تھے۔

کس نے کس کا روپ اپنایا؟ ذٰیل میں دیکھئے۔

٭ وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شیطان کے روپ میں

 

٭ بحری قزاق مہوش حیات اور اوتار ڈیزائنر

 

٭ شہریار منور شاہی انداز میں

 

Witching you all a spooktacular Halloween !! #tvf #thevisionfactoryfilms #thevisionfactory

A post shared by Sheheryar Munawar Siddiqui (@sheheryarmunawar) on

٭ سبیکا امام چیتا پرنٹ میں

 

٭ ماریا واستی بلیک ویمپائر کے روپ میں

 

٭ ماڈل نادیہ حسین اپنے شوہر کے ہمراہ گوتھک ہیلووین اسپرٹ کے روپ میں

 

٭ حسان احمد اپنی شریک حیات کے ہمراہ ڈریکیولا کے روپ میں