امیتابھ بچن کے 48 سالہ کیریئر کی یادگار تصاویر
بولی وڈ کے 'بگ بی' امیتابھ بچن کا شمار لیجنڈ اداکاروں میں کیا جاتا ہے انہوں نے اب تک اپنے 48 سالہ کیریئر کے دوران کم از کم 181 فلموں میں اداکاری کی ہے۔ بگ بی نے اپنے اس طویل کیریئر کے دوران بے شمار اعزازات حاصل کئے اور بولی وڈ انڈسٹری کو کئی کامیاب فلموں سے بھی نوازا ہے۔
آج ہم آپ کو امیتابھ بچن کے اس طویل کیریئر کے دوران لی گئی کچھ یادگار اور انوکھی تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔ امید کرتے ہیں آپ کو پسند آئیں گی۔

















مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔