مس ورلڈ بننے والی بھارتی حسینہ کی بناء میک اپ تصاویر منظر عام پر
حال ہی میں دنیا کی حسین ترین خاتون کا تاج اپنے سر پرسجانے والی 20 سالہ بھارتی حسینہ نے دنیا بھر کی نظریں اپنی جانب مبذول کرلیں۔ ان کی خوبصورتی کے چرچے بھارت کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں خوب ہونے لگے ہیں۔ تاہم اب ان کی بناء میک اپ تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔
آج ہم آپ کو بھارتی دوشیزہ مانوشی چھیلر کی بناء میک اپ تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔ ان کی خوبصورتی بناء میک اپ بھی نمایاں ہے آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔









مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔