ن لیگ اورپی پی کامک مکا سامنے آگیا ہے،عمران خان
اسلام آباد:عمران خان کہتے ہیں کہ مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کا مک مکا اب سامنے آگیا ہے ہم پہلے ہی کئی باراس کی نشاندہی کرچکے ہیں۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سوشل میڈیا پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ برسراقتدار پارٹی مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں مک مکا سامنے آگیاہے،تحریک انصاف دونوں جماعتوں کے بارے میں کئی بارنشاندہی کرچکی ہے،عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف بتائیں پیپلزپارٹی کوفرینڈلی اپوزیشن بنانے کی کیا قیمت ادا کی ؟۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔