بچوں کے مشہور ڈرامے 'بال ویر' کی یہ ننّھی اداکارہ اب کیسی نظر آتی ہے؟
بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کا مزاحیہ اور دلچسپ ڈرامہ 'بال ویر' بچوں میں بے حد مقبول تھا۔ اس ڈرامے کا ذکر ہر چھوٹے بچے کی زبان پر رہتا تھا کیونکہ دلچسپ کہانی بچوں کو بہت محظوظ کرتی تھی۔
آج ہم آپ کو اس ڈرامے کی ایک کردار مہر کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔ یہ بچی اس وقت کافی چھوٹی تھی تاہم اب یہ بڑی ہوگئی ہے اور کافی مختلف نظر آتی ہے۔ ذیل میں تصاویر ملاحظہ کریں۔
اس بچی کا نام انوشکا سین ہے اور اب وہ ایسی نظر آتی ہے۔






مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔