کراچی آپریشن پر رینجرز کو مکمل اونر شپ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد:وزیر اعظم کے زیر صدرات اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، کراچی آپریشن پر سندھ کو سیاسی طریقوں سے مطمئن کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔
وفاق سندھ کے ساتھ تصادم سے گریز کرے گا۔ اجلاس میں کراچی آپریشن میں رینجرز کو مکمل اونر شپ دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی!کراچی آریشن پر سندھ کو سیاسی طریقوں سے مطمئن کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ذارئع کا کہنا ہے کہ وفاق صوبہ سندھ کے ساتھ تصادم سے گریز کریگا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ کو مطمئن کیا جائیگا کہ غیر متنازعہ کراچی اپریش صوبے کے مفاد میں ہے۔ اجلاس میں میڈیا رپورٹس کے برعکس سید خورشید شاہ اور چوہدری نثار کا معاملہ زیربحث نہیں آیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔