پشاور:گھر میں گیس سلینڈر دھماکہ،تین افراد زخمی
پشاور: خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایک گھر میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔
پشاور کے علاقے حیات آباد ایف سی قلعہ میں ایک گھر میں گیس سلینڈر دھماکے میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں میں دو بچے اور ایک خاتون شامل ہیں۔جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے ایک حالت تشوشناک ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔