چیرمین پی آئی اے طویل رخصت پر بیرون ملک روانہ
چیرمین پی آئی اے ناصر جعفر طویل رخصت پر بیرون ملک روانہ ہوگئے، ناصر جعفر امریکا میں پی آئی اے انویسٹمنٹ لمیٹڈ اجلاس میںشرکت کے لیے گئے تھے اوراب رخصت پر چلے جائیں گے۔
ایئرلائن ذرائع کے مطابق چیئرمین پی آئی اے بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں، روانگی سے قبل چیرمین پی آئی اے نے فنانشل آفیسر نیر حیات کو عہدے سے ہٹادیااور سی ایف او کا چارج جنرل مینیجر وقار کو دیدیا گیا ہے۔ ناصر جعفر امریکا میں پی آئی اے انویسٹمنٹ لمیٹڈ کے اجلاس میں شرکت کیلئے گئے تھے۔ اجلاس میں شرکت کے بعد وہ رخصت پر چلے جائیں گے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔