شادی اور بچوں کی پیدائش کے بعد مکمل بدل جانے والی 10 ہالی ووڈ سلیبریٹیز
شادی اور بچوں کی پیدائش کے بعد ہر انسان میں ہی کچھ نہ کچھ تبدیلی آجاتی ہے۔ لیکن اگر بات فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والی خواتین کی کی جائے تو وہ شادی کے بعد بھی خود کو اس طرح سنوار کر رکھتی ہیں کہ لگتا ہی نہیں یہ شادی شدہ ہیں اور ان کے بچے بھی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بولی وڈ سے اچانک کھو جانے والے ہیروز اب کس حال میں ہیں؟
البتہ آج ہم آپ کو جن ہالی ووڈ اداکاراؤں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں وہ شادی کے بعد تبدیل تو ہوئیں مگر وہ اپنے نئے لُک سے اس قدر خوش ہیں کہ انہوں نے اسے بدلنے کی ضرورت محسوس نہ کی۔ ذیل میں ان سلیبریٹیز کی تصاویر ملاحظہ کریں۔
کِم کرڈاشیئن
کیٹ مڈلٹن

بیونس

لِو ٹیلر

جینیفر لَو ہیوِٹ

کرسٹینا اگیولیرا

جیسیکا سِمپسَن

کیلے کلارکسَن

ایمیلی ڈیس چینل

سرینا ولیمز

Thanks to brightside


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔