جاوید شیخ کی شرمناک کوشش ناکام، ماہرہ کا ردعمل
20 فروری کو پاکستان کے سب سے بڑے لکس اسٹائل ایوارڈز 2018 کی تقریب ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد ہوئی جس میں فلم اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
ایوارڈز کی تقریب میں اداکارہ ماہرہ خان کو فلم ’ورنہ‘ کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا، لیکن جب ماہرہ خان ایوارڈ وصول کرنے کے لئے اسٹیج پر پہنچیں تو ایک بہت ہی دلچسپ واقعہ رونما ہوا جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
Congratulations my favourite @TheMahiraKhan for winning the best actor award for #Verna 😃 you truly deserve it ❤ and I love you a lot ❤ #MahiraKhan #LSA2018 pic.twitter.com/Il5skyFZ1H
— Deep Basu (@deepbasu1) February 21, 2018
اداکارہ ماورہ حسین سے ایوارڈ وصول کرنے کے بعد ماہرہ خان جاوید شیخ کی جانب بڑھیں تو انہوں نے ماہرہ کے گال پر بوسہ دینے کی کوشش کی، جس پر انہوں نے اکتاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے گال پیچھے کرلیا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیلی جس پر پاکستانیوں نے ملے جلے تاثرات کا اظہار کیا۔ کہیں جاوید شیخ کو مختلف ٹائٹل دیئے گئے۔
tharki uncle!!! — vickyy (@itswaqasahmad) February 21, 2018
تو کہیں ماہرہ خان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
Strange. Very strange. He is probably old enough to be her Dad. Wasn’t she very comfortable with ciggy in mouth with a young actor from Ind
— Talat Rahim (@TalatRahim) February 21, 2018
.جب کے کچھ لوگ اس کا مزاق اُڑاتے دکھائی دیئے
Oho! Ayat al Kursi parh ke phoonk rahay hain. — Ali Hayat (@gunjabuddha) February 21, 2018
— imran ahmed siddiqui (@dr_imran) February 20, 2018
تاہم ایک پورا دن گزر جانے اور اس ویڈیو کے وائرل ہوجانے کے بعد ماہرہ خان نے اس بارے میں اپنے ذاتی نظریے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'حالات سے باخبر رہنا اور تجزیہ کرنا اچھی چیز ہے لیکن ہر چیز کو خبر بنانے کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیئے۔
I have just woken up to such silly stuff floating around. It’s good to be aware and have an opinion but for Gods sake don’t use anything and everything to make news. Javed Sheikh of all people! He is a legend and a mentor to all of us in this industry. Would vouch for him always. — Mahira Khan (@TheMahiraKhan) February 21, 2018
جاوید شیخ ایک لیجنڈ ہیں اور انڈسٹری کے لوگوں کے لیے استاد کا درجہ رکھتے ہیں اور میں ہمیشہ ان کے اعلیٰ کردار کی تصدیق کرتی رہوں گی۔
mangobaaz بشکریہ


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔