شام ادریس خطرناک کار حادثے میں زخمی
مشہور سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس اور فروگی ایک ہولناک حادثے کار کا شکار ہوگئے۔ یہ حادثہ کل شام 6 بجے پیش آیا جب ان کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی۔ گاڑی میں ان کا ایک تیسرا دوست چوچی بھی موجود تھا۔
.jpg)
دونوں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا۔
Statement: Sham has suffered injuries on his tongue, leg and right hand. Froggy has a concussion and right foot is hurt. Chuchi has some minor bruising. They are still in the hospital but doing much better Alhamdulillah. Full update: https://t.co/bdGnl51yIz
- Mgmt pic.twitter.com/2PtXRkFgps— Sham Idrees (@Shamidrees) April 12, 2018
شام کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ملنے والی معلومات کے مطابق شام کو سیدھے ہاتھ، ٹانگ اور زبان پر چوٹیں آئی ہیں۔ جبکہ فروگی سر پر چوٹ آنے کی وجہ سے نیم بے ہوشی کی حالت میں ہیں۔
ان کے تیسرے دوست چوچی کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ البتہ تینوں ابھی تک ہسپتال میں ہی موجود ہیں اور صحتیاب ہو رہے ہیں۔
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔