آج کا ٹوٹکا : کلونجی کے صرف 6 سے 7 دانے روزانہ کھائیں اور کمال دیکھیں

شائع 05 مئ 2018 06:43am

kalonji

کلونجی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ قدرت کی ایسی نعمت ہے جس میں موت کے علاوہ تمام بیماریوں کا علاج موجود ہے۔ یہ نہ صرف آپ کو کئی بیماریوں سے چھٹکارہ دلاسکتی ہے بلکہ اس کے استعمال سے مستقبل میں بھی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔

آج آپ کو شیف گلزار کلونجی کے استعمال کا ایک ایسا طریقہ بتانے جارہے ہیں جس پر عمل کرکے آپ نہ صرف بیماریوں سے بچ سکتے ہیں بلکہ اپنے مستقبل کو بھی بڑی بیماریوں سے محفوظ بنا سکتے ہیں۔

ویڈیو ملاحظہ کریں۔۔۔