فلم 'جس دیش میں گنگا رہتا ہے' کا سناٹا اب کس حال میں ہے؟

شائع 08 مئ 2018 05:44am

sannata

بولی وڈ کے چیچی گووندا کی فلم 'جس دیش میں گنگا رہتا ہے' ایک کامیڈی اور جذبات سے بھرپور فلم تھی۔ فلم میں مرکزی کردار گووندا اور سونالی باندرے نے ادا کیا۔ تاہم اس فلم کی جب بھی بات کی جاتی ہے تو 'سناٹا' کا کردار ضرور ذہن میں آتا ہے۔

Related image

کشور نندلاسکر نے فلم میں (سناٹا) ایک گونگے شخص کا کردار ادا کیا جسے گووندا (گنگا) کا سب سے قریبی دوست دکھایا گیا۔ ایک طرف گووندا کی کامیڈی اور دوسری طرف سناٹا دونوں نے فلم بینوں کو خوب محظوظ کیا۔

Related image

آج ہم آپ کو سناٹا کا کردار نبھانے والے کشور نندلاسکر کی ہی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔ اس طویل عرصے میں وہ بہت زیادہ تو تبدیل نہ ہوئے تاہم پھر بھی ان میں اچھی خاصی تبدیلی آگئی ہے۔

ذیل میں ان کی موجودہ تصاویر ملاحظہ کریں۔۔۔

Image result for Kishore NandlaskarImage result for Kishore NandlaskarRelated imageImage result for Kishore Nandlaskar