پی آئی اے فلائٹ زبردستی آپریٹ کرانا قوانین کی خلاف ورزی قرار
کراچی :جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین سہیل بلوچ کہتے ہیں کہ حکومت نے زبردستی فلائٹ آپریٹ کراکرسیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کی۔
آج نیوز کے مطابق سہیل بلوچ کا کہنا تھا کہ پائلٹس اورانجیئنئرزکو پرواز کیلئے مجبورکیا گیا،انہوں نے کہا کہ مسافروں کی جانوں کو خطرے میں ڈالا جارہا ہے،کوئی حادثہ پیش آیا توذمہ داری سول ایوی ایشن اور حکومت پرہوگی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔