پی آئی اے پروازوں کی جدہ سے اسلام آباد آمد
اسلام آباد:پی آئی اے کی دوخصوصی پروازیں سات سوپچیس عمرہ زائرین کولیکرجدہ سے اسلام آباد پہنچ گئیں۔
پی آئی اے کی دوخصوصی بوئنگ جہازگزشتہ رات عمرہ زائرین کولینے کیلئے اسلام آباد سے جدہ روانہ ہوئے تھے،جن میں سے ایک پروازچارسوعمرہ زائرین کولیکر بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی۔ دوسری پرواز بھی تین سوپچیس عمرہ زائرین کو لیکراسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ کئی روز سے جدہ میں پھنسے عمرہ زائرین نے وطن پہنچنے پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔