واٹس ایپ میں کردی گئی ہے دلچسپ تبدیلی
نیویارک: واٹس ایپ کے گروپ چیٹ میں ایک دلچسپ تبدیلی کردی گئی ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کروادیا ہے جس کے ذریعے بیک وقت دو سوچھپناافراد سے چیٹ کی جا سکے گی۔
مشہور انسٹنٹ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔اس کے ذریعے اب واٹس ایپ صارفین اب سو کی جگہ دو سو چھپن افراد سے بیک وقت بات کی جا سکے گی۔
یقینا کچھ صارفین کے لیے یہ نئی تبدیلی درد سر ہوگی لیکن چند صارفین نے اس تبدیلی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
مقبول ترین











اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔