سردی کی شدت بڑھتے ہی اونی ملبوسات کی خریداری عروج پر
گلگت : سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی اونی ملبوسات کی خریداری بڑھ گئی، گلگت کی ثقافتی شالیں خریدنے سیاح بھی اس علاقے کا رخ کرتے ہیں۔
گلگت کے بالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، برفیلے موسم میں اون سے بنی ملبوسات کی خریداری زوروں پر ہے،گرم ٹوپی،کوٹ،شال اورچغوا کی خریداری پر لوگ زیاہ توجہ دے رہے ہیں،دکانوں میں خریداروں کا رش بھی بڑھ گیا ہے، گلگت کی ثقافتی ملبوسات نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک بھی بھجوائی جاتی ہیں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔