ہم نے گولیاں چلا کر لوگ نہیں مارے،عمران خان
پشاور:تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے ہم اسپتالوں کی نجکاری نہیں بلکہ منیجمنٹ ٹھیک کررہے ہیں۔ ہم نے گولیاں چلا کر لوگ نہیں مارے۔ اگر کے پی کے حکومت عدالتی حکم پر عمل نہ کرتی تو توہین عدالت کی مرتکب ہوتی۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ لازمی سروسز ایکٹ کے لیے دو ہزار دس،دوہزار بارہ اور سات دسمبر دو ہزار پندرہ میں پشاور ہائیکورٹ نے حکم دیا۔اگر کے پی کے حکومت عدالتی حکم پر عمل نہ کرتی تو توہین عدالت کی مرتکب ہوتی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔