ڈالر کی قیمت گرنا شروع ہوگئی
کراچی: انٹربینک میں روپے کی قدر میں بحالی شروع ہوگئی، جس کے بعد ڈالرکی قیمت 64 پیسے کمی سے 133 روپے پر آگئی ہے۔
تاہم پاکستان اسٹاک ایکس چینج اب بھی مندی کا شکار ہے۔ 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی ہے، کے ایس ای 100 انڈیکس 38 ہزار 200 پر آگیا ہے۔
یاد رہے کہ گذشتہ روز روپے کی قدر غیر مستحکم ہونے سے انٹربینک مارکیٹ میں ایک ہی روز میں 9 روپے 75 پیسے اضافے کے ساتھ ڈالر 134 روپے کا ہوگیا تھا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل انٹر بینک میں ڈالر 124 روپے 25 پیسے کا تھا، جبکہ کچھ دیر بعد ہی 132 روپے پر آچکا تھا۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے سے مارکیٹ میں کافی غیریقینی کی صورتحال اور اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا تھا جو اب بھی برقرار ہے۔
مزید خبریں
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
فرح شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ
عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
لاڑکانہ: گڑھی خدابخش میں مسلح افراد کی گھر پر اندھا دھند فائرنگ
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
گندم اسکینڈل پر نوازشریف سخت برہم، وزیراعظم 6 مئی کو لاہور طلب
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.