پہلا ون ڈے: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پورٹ الزبتھ:پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ہفتے کو پورٹ الزبتھ میں کھیلے جارہے 5ایک روہ میچز کی سیریز پر مشتمل پہلے ون ڈے کا ٹاس جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ٹاس کے بعد پاکستان کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم متوازن ہے، ون ڈے سیریز کا آغاز فتح سے کرنا چاہتے ہیں۔
مزید خبریں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا
آئی پی ایل، دہلی میں میچ کے دوران گیند منہ پر لگنے سے تماشائی زخمی
اسکواش کے میدان سے پاکستان کیلٸے اچھی خبر آگئی
اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کر دی، ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
پی سی بی نے وائٹ اور ریڈ بال کرکٹ کیلئے کوچز فائنل کر لیے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.