انگلش پریمیئر لیگ: لیورپول دوبارہ سرفہرست
لیورپول کی ٹیم بورن ماؤتھ کو شکست دےکرانگلش پریمیئرلیگ میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن پرآگئی۔
این فیلڈ پرلیورپول نےاےایف سی بورن ماؤتھ کوتین صفرسےآؤٹ کلاس کیا۔ لیورپول کے سادیومانے، وجنالدم
اورمحمد صلاح نےایک ایک مرتبہ گیند کوجال میں پہنچایا۔
فتح کی بدولت لیورپول، مانچسٹرسٹی کی جگہ دوبارہ پہلےنمبرپرآگئی۔
مانچسٹریونائیٹڈ نے فلہم کوتین صفرسےمات دےکرٹاپ فورمیں جگہ بنالی۔یونائیٹڈ کےفرنچ اسٹرائیکرپوگبا نےدوگول کرکےفتح میں اہم کردارادا کیا۔
آرسنل نےہڈرزفیلڈ ٹاؤن کیخلاف دوایک سے فتح سمیٹی۔آرسنل کےای ووبی اورلاکازیٹے نےدونوں گول پہلے ہاف میں اسکورکئے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.