ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کا ڈیرن سیمی کے نام ٹوئیٹ
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کے نام ٹویٹ کیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ڈیرن سیمی کو پاکستان میں ایک بار پھر خوش آمدید کہتے ہیں، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے پر ڈیرن سیمی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ وہ سیمی کو پاکستان میں پھرخوش آمدید کہتے ہیں، اور قائداعظم کوخراج عقیدت پیش کرنےپرسیمی کے شکرگزارہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔