عید کے موقع پر 4 پشتو فلموں کی ریلیز
عید کی خوشیاں دوبالا کرنے آرہی ہیں پشتو فلمیں جنہیں عید پر ریلیز کیا جائے گا۔ سینما گھروں کے باہر عید چلائی جانے والی فلموں کے پوسٹرز لگنا شروع ہوگئے۔
زہ گندا گیر یم، خاندانی بدمعاش، دا گندا گیری دا اور زندان یہ چار فلمیں عید پر پشاور کے سینما گھروں کی زینت بنیں گی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلمیں دیکھنے کے لیے نوجوان خوب پرجوش ہیں۔
شائقین کے لیے فلم کا ٹریلر اور گانا ریلیز کردیا گیا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ عید پر دوستوں یاروں کی ہمراہ جاکر فلم دیکھ کر عید کا مزا دوبالا کرینگے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔