Aaj News

بدھ, مئ 15, 2024  
07 Dhul-Qadah 1445  

پی ٹی آئی رہنما پر کارکنوں کی روپے، ریال، یورو اور ڈالرز کی برسات

شائع 14 جولائ 2019 08:12am

Untitled-1-Recovered

گوجرانوالا: چیئرمین ٹورازم ڈویلپمنٹ بورڈ منتخب ہونے پر پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر سہیل ظفر چیمہ کا والہانہ استقبال کیا گیا، کارکنوں نے روپے، ریال، یورو اور ڈالرز کی برسات کردی۔ سہیل ظفر چیمہ ٹورازم ڈویلپمینٹ کارپوریشن پنجاب کا چئیرمین بننے کے بعد آبائی شہر پہنچے تھے

کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈالا، ساتھ ہی آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔