Aaj News

بدھ, مئ 15, 2024  
06 Dhul-Qadah 1445  

کرسٹیانو رونالڈو پر ریپ کا الزام ثابت نہ ہوسکا

شائع 23 جولائ 2019 03:09pm

ronaldo

امریکی پراسیکیوٹر کے مطابق پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ریپ کے الزامات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق ان پر خاتون کی جانب سے لگایا گیا ریپ کا الزام ثابت نہ ہوسکا، امریکی پراسیکیوٹر کے مطابق ان پر مقدمہ نہیں چلایا جاسکتا۔

واضح رہے لاس ویگاس میں ایک خاتون نے کرسٹیانو رونالڈو پر ریپ کا الزام لگایا تھا، تاہم پولیس نے تحقیقات کے بعد رونالڈو کو کلین چٹ دے دی۔