فاسٹ بولر حسن علی کا نکاح آج ہوگا
فاسٹ بولر حسن علی کا نکاح آج دبئی میں ہوگا جبکہ گزشتہ روز ان کی مہندی کی تقریب ہوئی تھی جس میں قریبی رشتے دار اور دوست یاروں نے شرکت کی۔
مہندی کی تقریب میں حسن علی نے سبز رنگ کا کرتا زیب تن کر رکھا تھا جبکہ قومی کرکٹر شاداب خان بھی تقریب میں موجود تھے۔
اس تقریب میں حسن علی کے دوستوں اور رشتہ داروں نے سرخ شلوار قمیض پہن رکھی تھی۔
مزید خبریں
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، کون باہر ہوا اور کس کو موقع ملا؟
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
انڈین پریمئیر لیگ میں امپائر کھل کر چیٹنگ کرنے لگے
دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
ٹی 20 رینکنگ : بابر اعظم سمیت 3 پاکستانی پلیئرز کی ترقی
چیمپئنز ٹرافی 2025: پی سی بی نے کون سے وینیوز تجویز کیے؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.