Aaj News

بدھ, مئ 15, 2024  
07 Dhul-Qadah 1445  

تھائی لینڈ کی ملکہ کی غیر معمولی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا۔۔

شائع 27 اگست 2019 08:11am

ف1

تھائی لینڈ کے شاہی محل نے اپنی نئی نویلی ملکہ کی کچھ غیر معمولی تصاویر آفیشل ویب پر اپ لوڈ کیں، صارفین کی بڑی تعداد نے اس کو دیکھنے میں دلچسپی لی جس کے باعث ویب سائٹ کریش ہوگئی۔
منظر عام پر آنے والی تصاویر میں ملکہ کو فائٹر جیٹ، جنگی لباس اور بندوق چلاتے دیکھا جا سکتا ہے

ف2
تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن نے 67 سال کی عمر میں تیسر شادی اپنی اور ذاتی سکیورٹی گارڈ سے شادی کی ہے جو اب ملکہ سوتھدا کے نام سے جانی جاتی ہیں
غیر ملکی خبر رساں ادارے رویٹرز کے مطابق ملکہ کی تصاویر اپ لوڈ ہونے کے چند ہی لمحات میں ویب سائٹ پر بے تحاشہ ٹریفک کے باعث محل کی ویب سائٹ بیٹھ گئی۔
تصاویر میں ملکہ کی زندگی کی کچھ جھلکیاں دکھائی گئی ہیں

ف1 ف3 ف4 ف5